بقایا زخم اضافی دیے گئے مجھ کو

مرے لیے تو تیرا انتظار کافی تھا