Mein ek anjum tha

 میں ایک انجم تھا آسمان میں رہتا تھا

 اس کی نظروں میں اُسکے دھیان میں رہتا تھا 


وہ رات بھر تکتی رہتی تھی مجھے 

دن بھر میں اس کے گمان میں رہتا تھا


پیار کے نفرت کے قصے اب مجھ سے سُنو 

میں بھی کبھی اُس جہان میں رہتا تھا


ان کے دل سے نکلا تو احساس ہوا مجھے

 وہ گھر تھا کسی اور کا جس مکان میں رہتا تھا


اب تو میرے دکھوں کا اُسے احساس ہی نہیں

 جو میرے لیے ہر وقت پریشان رہتا تھا.