Random Posts

Tera Hijar Apni jagah

4 lines poetey

وہی نعشِ وقت پڑی ہوئی ہے مہینوں سے

‏ترا ہجر اپنی جگہ سے ہِل ہی نہیں رہا


‏یہ ہماری عمر کو کیا ہے؟ کٹ ہی نہیں رہی

‏یہ تمھارے فون کو کیا ہے؟ مِل ہی نہیں رہا🥀

 

Post a Comment

0 Comments